تھیلا

پشاور ، کوئٹہ میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ

پشاور،کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور میں کچھ ہی دنوں میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو گیا، بیس کلو آٹے کا تھیلا 2650 مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کیا سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ پہاڑ پر خصوصی پیغام

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ پہاڑ کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے پہاڑ نہ صرف قدرتی حسن کا حصہ ہیں بلکہ ماحول، معیشت اور سیاحت کی بنیاد بھی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپشن کے انڈیکس میں کمی خوش آئند ہے،بیرسٹر سیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مقابلے میں خیبر پختونخوا کا انڈیکس کافی بہتر ہے. بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ “الخوارج” سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ہفتے کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 3 اہلکار شہید

ہنگو/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں گزشتہ رات ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی کارروائی کے دوران 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشت مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا ، فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمند میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو شاباش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے ہوئے23خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

علیم خان کی خیبر پختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے خیبر پختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹول پلازوں سے حاصل آمدنی خیبر پختونخوا کے شاہراتی نظام پر خرچ ہوگی،محصولات کی وصولی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

27ویں ترمیم پاس ہوگئی، 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی، اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری کریں۔ میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہوگئی ہے، وزیر اعظم نے مزید پڑھیں