چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے

دوشنبے (نمائندہ خصوصی) تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ دوشنبے کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ وہ تاجکستان کا سرکاری دورہ شروع کرنے کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک مزید پڑھیں

ٹرمپ

سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشرق وسطی کے آئندہ دورے کو ایکتاریخی دورہ” قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انھوں نے اس دورے کی اہمیت پر زور دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختلف شعبوں کا دورہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالت کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے اپنے چیمبر جانے سے پہلے ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

احمد الشرع

شامی عبوری صدر کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات ، سرحد پر کنٹرول پر تبادلہ خیال

عمان(نمائندہ خصوصی)شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے اردن کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الشرع عمان کے ہوائی اڈے پہنچے تو اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ الثانی نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔ اس دورے میں شامی مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضروری نبھائے گی’خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر صحت کی ایف آئی سی میں بچوں کی کارڈیک سرجری مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف آذربا ئیجان کے دو روزہ دورہِ پر روانہ ہو گئے

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ِ آذربا ئیجان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر لاہور سے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج اور ایف ٹین راؤنڈ آباؤٹ پراجیکٹس کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج اور ایف ٹین راؤنڈ آباؤٹ پراجیکٹس کا دورہ کیا،وزیر داخلہ محسن نقوی نے 42 روز میں انڈر پاس کی تکمیل کے بعد فلائی اوور پراجیکٹ کو بھی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کی  فوجی  اہلکاروں کو چینی ا سپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کے   صدر شی جن پھنگ نے ناردرن تھیٹر  کا دورہ  کیا۔ ہفتہ کے روز انہوں نے ویڈیو لنک  کے ذریعے دیگر مقامات پر  فوجی اہلکاروں کے فرائض  کی  انجام دہی کا معائنہ کیا  ، ان مزید پڑھیں

دورہ

شام کے وزرائے خارجہ و دفاع کا متحدہ عرب امارات کا اولین دورہ

ابوظہبی (نمائندہ‌خصوصی) شام کے نئے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی گذشتہ ماہ صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک کے اولین دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابقالشیبانی، وزیرِ دفاع مرھف مزید پڑھیں