آصف علی زرداری

صدر مملکت کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مثر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چار کسٹم اہلکار اور ایک ٹریفک اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات باعث تشویش ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کوئٹہ /پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، مولانا طاہر اشرفی

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے اور اس کے دفاع کیلئے پاکستانی عوام اور قیادت کا عزم غیر متزلزل ہے۔ مدینہ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی واضح کرے وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا افغانستان کے ساتھ ؟ وفاقی وزرا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگردوں کی تشکیلیں پاکستان آ رہی ہیں، دہشتگرد ڈالرز کے عوض کارروائیاں کرتے ہیں، جبکہ پی ٹی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

سہیل آفریدی اگر ڈیلیور نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں،عطا تارڑ

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ڈیلیور نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں۔کوہاٹ میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سی ایم ایچ میں زیرِ علاج زخمی جوانوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

صدرِ زرداری اور وزیر اعظم کاخاران اور واشک میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ کا جنوبی وزیرستان اور دیر میں فتنہ الخوارج کے دس دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان اور دیر میں فتنہ الخوارج کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دس دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی سرپرستی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں بے گناہ شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

گلگت(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسزکے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں