نمائندہ خصوصی

روس امریکی دبائو کے آگے نہیں جھکے گا، ولادمیر پیوٹن

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک امریکی دبا کے آگے نہیں جھکے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا یا کسی اور ملک کے دبائو میں نہیں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد  رواں سال کا اجلاس  اب تک کا سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی صورتحال  کے حوالے سے  ایک نیوز بریفنگ کا اہتمام کیا ۔ جمعہ کے روز ہونے والی نیوز  بریفنگ کے مطابق یہ پانچواں موقع ہوگا جب چین شنگھائی مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

الاسکا کا میرا دورہ انتہائی مفید اور بروقت رہا،روسی صدر

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ الاسکا کا ان کا دورہ انتہائی مفید اور بروقت تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق پوتین نے کریملن میں اعلی حکام کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران یوکرین کے تنازعے کے مزید پڑھیں

روسی صدر

معاہدے کے قریب ہیں، یوکرین کو رضامندی کی نصیحت کرتا ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن نے طویل ملاقات کے بعد مشترکہ مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے خطے پر اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسیوں مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روسی صدر کی اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیش کش

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے یہ پیش کش اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ مزید پڑھیں

زیلنسکی

روسی صدر سے براہِ راست ملاقات کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، یوکرائنی صدر

کیف (نمائندہ خصوصی )یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے براہِ راست ملاقات کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

چینی صدر اور  روسی ہم منصب  کا دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

ما سکو (نمائندہ خصوصی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پھنگ کے درمیان کریملن میں صدارتی دفتر میں  چائے کی میز پر ایک خصوصی نشست ہوئی ۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن مزید پڑھیں

چین اور روس

چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ما سکو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو کریملن میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انھوں نے صدر مزید پڑھیں

پیوٹن

پیوٹن کاخصوصی جنگ بندی کا اعلان، یوکرینی صدر شک میں پڑ گئے

کیف (نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایسٹر تہوار کے موقع پر یوکرین جنگ میں 30 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ لیکن ان کے اس اعلان نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کو شک میں مزید پڑھیں