لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہونے والی حکومتی کاروائی پر اطمینان کا اظہار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہونے والی حکومتی کاروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف حکومت نے جو کیا ٹھیک کیا ،عدالت نے پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ سے برطرف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی’ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شہر بھر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کر لی۔ عدالت نے کے الیکٹرک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی سے برخاست کیے گئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹر ضیاء مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ

خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صیہونی حکومت ہے، جسے اکھاڑ پھینکا جائیگا، خامنہ ای

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں امن کی بات کرنے والا بیان جھوٹ پر مبنی ہے. امریکی صدر نے اپنے خلیجی دورے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی، عدالت نے ملزم کے مقدمات کا سابقہ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر پر ناراضگی کا اظہار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کی روک تھام کیس میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم دے دیا۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے تعلیمی نصاب میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملک بھر سے اکٹھی ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ پورے ملک سے اکٹھی ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ آئینی بنچ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آئینی بنچ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں وکیل ایف بی آر سے استفسار کیا کہ کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ جسٹس امین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میرپور بٹھورو سے لاپتا شہری سید زبیر شاہ واپس گھر آگئے۔ عدالت نے شہری کی واپسی پر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لاپتا شہری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا ۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں