طاہر محمود اشرفی

ہم بحیثیت قوم ایک پیج پر، دشمن سازشوں سے تقسیم کرنا چاہتا ہے، طاہر اشرفی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ، ہم بحیثیت قوم ایک پیج پر ہیں، دشمن ہمیں سازشوں سے تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کی رینجرز اہلکار شہید کرنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کارکن عبید عرف کے ٹو کی 27 سال قبل رینجرز اہلکار کو شہید کرنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز شریف کا محرم کے دوران مثالی امن و امان اور بے مثال خدمت پر اظہارِ تشکر

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محرم الحرام کے دوران مثالی امن و امان اور بے مثال خدمت پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے محرم الحرام میں عزاداروں کی خدمت، امن، مزید پڑھیں

محسن نقوی

عاشورہ کا پرامن انعقاد قومی یکجہتی اور فورسز کی مثالی کارکردگی کا مظہر ہے’محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا پرامن انعقاد قومی یکجہتی اور فورسز کی مثالی کارکردگی کا مظہر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ، اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی،سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔ بدھ کوعدالت میں5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کے بعد خوف و ہراس کا شکار ڈیفنس کے رہائشیوں کا ڈی جی رینجرز سمیت اعلی حکام کو خط

کراچی (نمائندہ خصوصی)مصطفی عامر قتل کے بعد ڈیفنس کے رہائشیوں نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور اسٹیشن کمانڈر ڈی ایچ اے کرچی سمیت دیگر اعلی حکام کو خط ارسال کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق خط میں ڈی ایچ مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، عمرایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے،ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، مذاکرات کا مجھے نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسد قیصر

کے پی ہائوس میں چھاپا مارنا افسوسناک ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کے پی ہائوس میں رینجرز نے چھاپا مارا، یہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعلیٰ کو اغواء کیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ، عمر ایوب کا دعویٰ ، سر کاری ذرائع کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ علی امین گنڈاپور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز مزید پڑھیں