سائیکلسٹ

پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی ماسٹر سائیکلسٹ رابعہ غریب جاپان میں ہونے والی یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں مزید پڑھیں

سائیکلسٹ

بیلجیئم کے سائیکل سوارریمکو ایونپول نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ اپنے نام کرلیا

رس(نمائندہ خصوصی)بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔ 25 سالہ ریمکو ایونپول کی یہ کرائیٹیرم ڈو ڈافین ریس میں پہلی سٹیج فتح ہے۔ کرائیٹیرم ڈو ڈافین کا 77 واں ایڈیشن شروع مزید پڑھیں

سائیکل ریس

آسٹریلیا کے سائیکلسٹ کیڈن گرووزنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا

روم (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے سائیکلسٹ کیڈن گرووزنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔ 26 سالہ کیڈن گرووز کی یہ گیروڈی اٹالیہ ریس میں پہلی سٹیج فتح ہے۔ البانیہ سے گیرو ڈی اٹالیہ کا 108 واں ایڈیشن مزید پڑھیں

سائیکل ریس

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی

برن(نمائندہ خصوصی)ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن 29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا۔ سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی۔ ٹور ڈی مزید پڑھیں

سلووینیا

سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نیتیسری مرتبہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس(نمائندہ خصوصی)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024 جیت لی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس 25 سالہ تڈیج پوگاآر نے نہ صرف ٹورڈی فرانس کا 111 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ تیسری مرتبہ ٹائٹل مزید پڑھیں