ایلون مسک

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اے آئی اسمارٹ فون کو تیار کررہا ہے، رپورٹ

لندن (نیٹ نیوز)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے اے آئی اسمارٹ فون کو تیار کیا جا رہا ہے۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی)ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائس تیار کی مزید پڑھیں

بٹ کوائن

سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی ہے جہاں بٹ کوائن کی قیمت امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے طویل مذاکرات کے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کے بعد تیزی سے گر گئی۔غیر مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ، سرمایہ پر گفتگو ، قریبی روابط رکھنے پر اتفاق

دو حہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان دو طرفہ شراکت داری کے ایک اہم ستون کے طور پر نجی شعبے کی قیادت میں مصروفیات کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔ قطر بزنس مین ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں

غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی ترسیل پر تین سال سے عائد پابندیوں میں نرمی، منافع واپسی میں 86 فیصد اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی ترسیل پر تین سال سے عائد پابندیوں میں مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری شنگھائی سے گوانگژو روانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چین کے دورے کے دوران شنگھائی سے گوانگژو روانہ ہو گئے۔ شنگھائی ایٔرپورٹ پر پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد نے انہیں پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ دورہ چین کے دوران گورنر سندھ مختلف شہروں مزید پڑھیں

ڈالر

ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور

کراچی(نمائندہ خصوصی)رواں سال کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل ہونے اور امریکا، چین سمیت بڑے ممالک کی پاکستان کو اپنی معاشی ترجیحات میں شامل کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور رہا۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار 600 پوائنٹس کی مزید پڑھیں

سولر پینلز

درآمد پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے سولر پینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ اور بجٹ کی منظوری سے قبل ہی دکانداروں نے سولر پینلز کی قیمتیں بڑھا دیں۔سولر پینل کی درآمد پر 18 فیصد سیلز مزید پڑھیں

اسحق ڈار

عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں