سندھ ہائیکورٹ

کیا عمارت گرانے کے فنڈز بھی نہیں؟ سندھ ہائیکورٹ کا ایس بی سی اے پر اظہار برہمی

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کو رنچھوڑ لائن کی خطرناک قرار دی گئی عمارت سے متعلق ٹیکنیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں رنچھوڑ لائن کی خطرناک قرار دی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں 21 ہزار سے زائد اسامیوں پر حکومتی نوٹی فکیشنز معطل کرتے ہوئے سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز مزید پڑھیں

آرزو فاطمہ

آرزو مسلم رہے یا عیسائی ہمیں اعتراض نہیں، والدین کا بیان، فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کی شیلٹر ہوم سے والدین کے ساتھ جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت کے دوران آرزو کے والدین نے بیان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا مکہ ٹیرس کی بجلی، گیس اورپانی کنکشن منقطع کرنے کاحکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس کے بجلی، گیس، پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ غیر قانونی تعمیرات کو گرا کر 12 جنوری تک عمل درآمد رپورٹ پیش کی جائے۔ مکہ ٹیرس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

زیر زمین پانی کو چوری کرکے فروخت کرنے سے متعلق درخواست

کراچی (گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے زیر زمین پانی کو چوری کرکے فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج، ڈی جی سیپا، چیف سیکریٹری کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کو چوری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے گھریلو تنازعے کے باعث اہلیہ کو قتل کرنے کے مقدمے میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے گھریلو تنازعے کے باعث اہلیہ کو قتل کرنے کے مقدمے میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ نے گھریلو تنازعے کے باعث اہلیہ کو قتل کرنے کا کیس میں سزائے مزید پڑھیں

منظور وسان

سندھ ہائی کورٹ،آمدن سے زائداثاثہ جات اور اختیارات کا ناجائزاستعمال منظور وسان کی عبوری ضمانت میں24دسمبرتک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے، اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کیس میں منظور وسان کی عبوری ضمانت میں 24 دسمبر کے لیے توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو ذاتی حیثیت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ، نسلہ ٹاور متاثرین کو معاوضے سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست قابل سماعت ہونے پروکلاء سے دلائل طلب

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے نسلہ ٹاور متاثرین کو معاوضے سے متعلق ایم کیو ایم وکلا کو درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے تمام فیصلے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، پاکستان اسٹیل مل سے متصل گوٹھ کو ریگولرائز کرانے سے متعلق درخواست پر درخواستگزارسے ممبر بورڈ آف ریونیو کو فریق بنانے کی ہدایت

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل سے متصل گوٹھ کو ریگولرائز کرانے سے متعلق درخواست پر درخواستگزار کے وکیل سے ممبر بورڈ آف ریونیو کو فریق بنانے کی ہدایت کردی۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان اسٹیل مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے دائر کی گئی 2010 کے ایکٹ، آرڈیننس اور شوکاز نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں شوگر ملز مزید پڑھیں