برآمدات

فٹ وئیرزکی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر2023) کے مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

خوردنی تیل کی درآمدمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) میں سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی، سویابین آئل کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر48.56 فیصد اورپام آئل میں 34.16 فیصد کمی ریکارڈکی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں نمایاں کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست مزید پڑھیں

plastic

پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات مزید پڑھیں

rice

ملک سے چاول کی مجموعی برآمدات میں کمی ریکارڈ، باسمتی چاول کی برآمدات میں اضافہ

فیصل آباد (گلف آن لائن)ملک سے چاول کی مجموعی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے تاہم باسمتی چاول کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مزید پڑھیں

بینکوں

سٹیٹ بینک نے 2022ء کے مالی استحکام کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی

کراچی (گلف آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2022ء کے مالی استحکام کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری مالی استحکام جائزہ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022 کے دوران مالی نظام کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

شہری منسوخ شدہ پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فائدہ اٹھائیں،سٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ شہری وفاقی حکومت کی جانب سے 7,500روپے، 15,000روپے، 25,000 روپے اور 40,000روپے مالیت کے پرائز بانڈز کے تبادلے / کیش کرانے کے لیے فراہم کردہ توسیعی مدت سے فائدہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اپریل مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3فیصد کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مزید پڑھیں