احسن اقبال

پی ٹی آئی انتخابات میں شکست دیکھ کر حیلے بہانوں سے فرار چاہتی ہے مگر انہیں بھاگنے نہیں دیں گے’احسن اقبال

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابات میں شکست نظر آ رہی ہے وہ حیلے بہانوں سے فرار چاہتے ہیں مگر انہیں بھاگنے نہیں دیں مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں، نگراں وزیر اعظم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں،جب چائنہ ترقی کرتا ہے تو پھر سب ترقی کرتے ہیں، ترقی کرنے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی اگلی حکومت بنائیگی بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہونگے ، اتحادیوں سے ملکر نمبر گیم پر حکومت بنائیں گے ،رہنما پی پی پی فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پی پی پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کوئٹہ کی سردی میں یوم تاسیس کا پروگرام ہوگا ، پیپلزپارٹی اگلی حکومت بنائیگی بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہونگے ، اتحادیوں سے ملکر نمبر گیم پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، نگران وزیر اعظم

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک ) کی تعمیر کا دوسرا مر حلہ پاکستان کے لوگوں کے ذریعہ معاش، روزگار مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے “بیلٹ اینڈ روڈ” فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کی مزید پڑھیں

سی پیک

سی جی ٹی این پر سی پیک کے فلا حی منصوبوں کی گو نج

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے 10 برس قبل 7 ستمبر 2013 کو قازقستان میں نذربایوف یونیورسٹی سے خطاب میں پہلی بار شاہراہ ریشم اقتصادی راہداری کی تعمیر کی تجویز پیش کی تھی۔ اگلی دہائی میں، اس تجویز مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان مضبو ط دوستی کا عکاس ہے، وزیر اطلا عات

اسلام آ باد (گلف آن لائن) سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے 10 سال مکمل ہونے پر چائنہ میڈیا گروپ نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے اشتراک سے اسلام آباد میں آرٹ نمائش اور ثقافتی شو کا مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کی واپسی، شہباز شریف نے پارٹی رہنماﺅں پر سفری پابندی لگادی

لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماﺅں پرسفری پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا، نوازشریف پاکستان کی ترقی مزید پڑھیں

فائونڈر گروپ

ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت خوش آئند، تجارتی و کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا’فائونڈر گروپ

لاہور(گلف آن لائن)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وزیراعظم کی طرف سے ترکی کے نائب صدر سے ملاقات کے دوران ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی مزید پڑھیں