شیخ رشید

عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گا یااسمبلیاں توڑدے گا ‘ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گا یااسمبلیاں توڑدے گا ،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یابربادکریں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوعمران خان کیساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کریگا’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اور پارلیمان عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں،جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کرے گا دیر یا سویر جب بھی انتخابات ہوے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ،اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں توایک سال میں دو انتخابات کے نہ پیسے ہیں نہ منصوبہ بندی ہے، گوٹی پھنس گئی ہے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں ،معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا’شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں جبکہ معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا،سیاسی دھنداتنی چھاگئی کہ الیکشن کاسورج مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزارت داخلہ سے دہشتگرد ہمیں ڈرا دھمکا رہا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ سے ایک دہشتگرد ہمیں ڈرا دھمکا رہا ہے۔ٹوئٹر پر شیخ رشید نے تحریک انصاف کے راولپنڈی جلسے سے قبل ایک ویڈیو بیان شیئر کیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج نے سیاست سے دوررہنے کاحتمی فیصلہ کرلیا ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نئی صبح اور نئے دن کا آغاز ہوگیا،اب عوامی رائے عامہ اور توقعات کی تکمیل ہوگی،نئے اسکرپٹ میں معاشی سیاسی عدم استحکام اور دیوالیہ سے نجات کی کوشش مزید پڑھیں

شیخ رشید

تعیناتی کی سمری میں ادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے ،سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیاہے ،اب کسی کی پسندناپسندکانہیں میرٹ کاسوال ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

الٹی گنتی شروع ہوگئی ، یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے ،الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رسید مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک ہیجان ،قیاس اور افواہوں کی زدمیں ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات ،ہنگامی کابینہ اجلاس اوراسمبلی کاجوائنٹ مشترکہ بھی موخرہو گیاہے ،ہونے کیاجا رہا ہے کسی کوخبرنہیں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں