شیخ رشید

تعیناتی کی سمری میں ادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے ،سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیاہے ،اب کسی کی پسندناپسندکانہیں میرٹ کاسوال ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کاوفادارہوگا ، تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرے گا ۔ انہوںنے کہا کہ نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیااسی سے جوڈوکراٹے کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں