شہباز شریف

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید پاکستان پہنچ گئے، پروقار استقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، معزز مہمان کا پروقار استقبال کیا گیا۔ فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا مزید پڑھیں