شاہ محمود قریشی ،اسد عمر، فواد چوہدری ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

لاہور ( گلف آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی واقعات میں نامزد تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمی خان کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں

عمران خان

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار،جام عبدالکریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے جام عبدالکریم اور دیگرکی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے حکم دیاہے کہ ایک ہفتے میں کیس کا چالان اے ٹی سی کورٹس کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

گندم چوری

کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری :نثارکھوڑو کی ضمانت میں5نومبرتک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری سے متعلق کیس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیاہے۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں