عاصم افتخار

غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے: پاکستان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ غزہ بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، وہاں کے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے۔ سلامتی مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے، پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس مزید پڑھیں

عاصم افتخار

کولمبیا کا 2016 کا معاہدہ دیرپا امن اور ترقی کیلئے جامع فریم ورک فراہم کرتا ہے، عاصم افتخار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ کولمبیا کا 2016 کا امن معاہدہ دیرپا امن، استحکام اور ترقی کے لیے ایک جامع فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ اقوا م متحدہ کے اجلاس سے مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان ایران میں صورتحال کی جلد معمول پر واپسی کا خواہاں ہے، پاکستانی مندوب

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ وہ ایران میں صورتحال کی جلد معمول پر واپسی کا خواہاں ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، عاصم افتخار

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار امن کے لیے مکالمے کی بالادستی ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عاصم افتخار

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں پھر ناکام رہی، عاصم افتخار

جنیوا(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے مسئلے پر مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پرفوری اور مؤثر اقدام کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مسئلہ جموں و کشمیر پر عالمی سطح پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں سفیر مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)ایسے وقت میں جب دنیا بڑھتے ہوئے تنازعات، گہری ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی دراڑوں اور کثیرالجہتی اداروں کی موثریت پر بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات سے نبرد آزما ہے، پاکستان آج اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت مزید پڑھیں

عاصم افتخار

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں’ پاکستانی مندوب عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔ عرب گروپ کے سفیروں کو جنوبی ایشیا کی موجودہ علاقائی صورت حال پر مزید پڑھیں