حسن شیح

صومالی صدر کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، انسانی خدمات پر تبادلہ خیال

موغا دیشو(نمائندہ خصوصی) صومالیہ کے صدر ڈاکٹر حسن شیح محمد نے موغا دیشو کے صدارتی محل میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور مسلم علما کونسل کے سربراہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسی کا خیرمقدم کیا۔ عالمی میڈیا کی مزید پڑھیں

ولودومیر زیلنسکی

روسی حملے روکنے پر یوکرین کا بھی بعض اہداف پر حملے روکنے کا اعلان

کیف(نمائندہ خصوصی) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر روس بھی ایسا ہی کرے تو یوکرین بعض اہداف پر حملے روکنے کے لئے تیار ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سعودی ولی عہد کا سپین کے وزیراعظم سے رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

عبدالفتاح السیسی

مصری صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، خطے کی صورتحال، غزہ بارے تبادلہ خیال

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کے درمیان قاہرہ میں اہم ملاقات ہوئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال، ایران اور مزید پڑھیں

جارجیا میلونی

سیاسی مخالفین نے میری جعلی تصاویر اے آئی سے بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائیں،اطالوی وزیراعظم

روم (نمائندہ خصوصی) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلوی نے انکشاف کیا کہ ان کی جعلی تصاویر اے آئی سے بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے مصنوعی مزید پڑھیں

مذاکرات

امریکا کا ایران کے ساتھ بامقصد براہ راست مذاکرات کا اعلان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) امریکا نے ایران کے ساتھ بامقصد برہ راست مذاکرات کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مشن کی مشیر اور وزارتِ خارجہ کی سابق ترجمان مورگن اورٹاگِس نے دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں

مشاہد حسین

یورپی تحقیقاتی ادارے نے بھارت کے 250 سے زائد جعلی نیوز نیٹ ورکس بے نقاب کیے، سید مشاہدحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان مشاہد حسین نے کہا ہے کہ یورپی تحقیقاتی ادارے نے بھارت کے 250 سے زائد جعلی نیوز نیٹ ورکس بے نقاب کیے، بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن ایک بڑا چیلنج مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

روس کا ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان بحران حل کرانے کا اعلان

ماسکو(نمائندہ خصوصی) روس نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ ساتھ مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات میں پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے ایران کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کے نشہ آور دوا فینٹانل کو بڑے پیمانے پر تباہی کا ہتھیار قرار دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دردکش دوا فینٹانل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والا ہتھیار قرار دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایگزیکٹوآرڈر میں غیر قانونی فینٹانل کو مزید پڑھیں

انتھن چارن ویراکُل

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

بنکاک(نمائندہ خصوصی) تھائی لینڈ کے وزیراعظم انتھن چارن ویراکُل نے صرف تین ماہ عہدے پر فائز رہنے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی، جس کا اعلان شاہی گزٹ میں جاری فرمان کے ذریعے کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ مزید پڑھیں