محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جمرود میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمرود میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کانسٹیبل عبدالخالق نے دوران ڈیوٹی شہادت کا اعلیٰ مرتبہ پایا۔ پیر کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر محسن مزید پڑھیں