عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ، ایک وزارت پاس رکھیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وفاقی وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان نے نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات میں سے ایک وزارت رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات

رباط (رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مابین مراکش میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فلسطینی وزیر سے پاکستانی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ذرائع مواصلات کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالا جارہا ہے، عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذرائع مواصلات کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالا جارہا ہے، موٹرویز پر ایم ٹیگ اور ای ٹکٹنگ کا موثر نفاذ، موبائل ایپ، ٹریول ایڈوائزی، سڑکوں کی صورتحال مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

یوم کشمیر پر عبدالعلیم خان کا کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے یوم کشمیر پر کشمیری قوم سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہرابھرتا سورج مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی امید اور ہرڈوبتا سورج بھارتی تسلط مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر کاملتان میں ایل پی جی بائوزر پھٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے ملتان میں ایل پی جی بائوزر پھٹنے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

غیر ملکی کاروباری اداروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل حوصلہ افزائی کریں گے،وفاقی وزیر علیم خان

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سیترکیہ کی ائیر لائن ”پیگاسس” اور کاروباری ادارہ” ہٹ اِٹ” کی چیئرپرسن نور گو کمان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

علیم خان

علیم خان کی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت پر قابو پانے کے لئے ساری قوم پاک فوج کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مختلف شعبوں میں بڑے مواقع موجود ہیں، عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مختلف شعبوں میں بڑے مواقع موجود ہیں۔وفاقی وزیر سے آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرادوف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور آذربائیجان مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ارض وطن کو امن کا گہوارہ بنانے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض وطن کو امن کا گہوارہ بنانے میں کسی بھی قربانی سے مزید پڑھیں