سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، آئینی بینچ نے دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ نے دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف درخواستگزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے کا کیس،سپریم کورٹ کی وکیل تبدیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت وکیل کی عدم پیشی کے باعث ملتوی کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے لیڈی ہیلتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستانی شہری بیوی کو چھوڑ کر بیٹی وطن لے آیا، پولینڈ کی شہری بچی کیلئے اسلام آباد آگئی

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی شہری کا اپنی پولِش بیٹی کو ماں کی اجازت کے بغیر دھوکا دہی کے ذریعے پاکستان لانے کا انکشاف ہوا ہے، پولینڈ کی شہری نے بیٹی کی واپسی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

ضمانت

26 نومبر احتجاج’پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ عدالت نے 40 مزید گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

خاتون کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے رقم میں اضافہ کیا جانا چاہیے’لاہورہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے دولہا کو حکم دیا ہے کہ وہ حق مہر کی رقم ایک ہزار ڈالر سے بڑھا کر 10 ہزار ڈالر کرے۔ جسٹس مزید پڑھیں

امیر مقام

حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری تحائف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 9مئی واقعات کے بعد بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے ملزم کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ضمانت منظوری مزید پڑھیں