عمران خان

عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج،مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور( گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 121 مقدمات کے اخراج کے لئے درخواست میں مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے سمیت دیگر اعتراضات دور کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواستچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا دی ۔فاضل جج نے ریماکس میں کہا کہ اس کے کیسز جسٹس ساجد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی تقاریر پر پابندی، چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹسز جاری

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی سے متعلق کیس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت کیساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھوں گا،بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کرینگے،عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے ،اگر بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے،جن کو چور اور کرپٹ مزید پڑھیں

عمران خان

جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائیگا، عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا،جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائے گا۔عمران خان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قوم آئین کو بچانے کیلئے عمران خان کی کال پر سڑکوں پر نکلنے کیلئے بیتاب ہے ‘ مسرت چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ساری قوم آئین کو بچانے کیلئے عمران خان کی ایک کال پر سڑکوں پر نکلنے کیلئے بیتاب ہے ، کرپشن میں لتھڑے اتحاد کی مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت میں شامل جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

فل بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں،عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر چاہے فل بینچ بھی بن جائے فرق نہیں پڑتا، الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان

بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے’ عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے۔عمران خان نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

تمام سرویز کے مطابق ہم الیکشن میں کلین سویپ کرسکتے ہیں،عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سرویز کے مطابق ہم الیکشن میں کلین سویپ کرسکتے ہیں،پاکستانی فوج میری فوج ہے اور پاکستان ہم سب کا ہے ،عدلیہ کی مزید پڑھیں