نواز شریف

عمران خان کی طرح اگر مجھے انصاف ملا ہوتا تو ملک آج ہوا میں اْڑ رہا ہوتا’، نواز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح اگر مجھے انصاف ملا ہوتا تو ملک آج ہوا میں اْڑ رہا ہوتا۔وہ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

بابر اعوان

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے،عمران خان پر اسلام مزید پڑھیں

عطا تارڑ

ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے، عطا تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے،عمران خان صادق و امین ہیں تو عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں،یہ پاناما مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی نااہلی کے باعث ملک میں مہنگائی ہوئی ،شرجیل میمن

حیدر آباد (گلف آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی نااہلی کے باعث ملک میں مہنگائی ہوئی ، مہنگائی کے طوفان میں سندھ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی پوری کوشش کررہی مزید پڑھیں

عمران خان

قوم سابق آرمی چیف کیجانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے، عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے،عدالت کا تفصیلی حکم جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان میں قانون کی حکمرانی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔منگل کو اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

عمرانی ٹولے نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، عدلیہ کی توہین، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، وزیر داخلہ

ساہیوال (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے نے آج جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، عدلیہ کی توہین، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، سی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری ایف مزید پڑھیں