نیب

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (گلف آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی، نیب ٹیم مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے ڈرامہ لگا رکھا ہے ،عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چند روز سے ڈرامہ لگا رکھا ہے، عدالت حکم دیتی ہے تو ان کی گرفتاری ہونی چاہیے،عدالتوں سے منہ چھپاتے پھرنا سیاسی رہنمائوں کا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا’ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا،جب مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخوات ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی گئی

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کے بیانات سپریم کورٹ کے جج کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیمرا کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست نمٹا دی

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (گلف آن لائن)توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

محسن شاہنوازرانجھا

توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ، محسن شاہنوازرانجھا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خان ٹرائل چل رہا ہے پانچ ماہ ہو گئے عمران خان پیش نہیں ہو رہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان جن سے ملنا چاہتے ہیں وہ عمران سے ملنا نہیں چاہتے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاستدانوں سے نہیں کسی اور سے ملنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان آمادہ ہوں تو ان سے بات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس مزید پڑھیں