فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا آج دوبارہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، گورنر کے پی کے وزیر اعلیٰ کے برس پربرس پڑے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وادی تیراہ پر وزیراعلی سہیل آفریدی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پرامن صوبہ 2013 میں پی ٹی آئی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع پنجگور، بلوچستان میں بھارتی پشت پناہی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا، فیصل کریم کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا کا امیر محمد آف مردان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل کے ممبر امیر محمد آف مردان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اوپن پبلک ڈے کا مقصد عوام کے مسائل دہلیز پر حل کرنا ہے،فیصل کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دوران اپنی رہائشگاہ کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں دوسرے روز بھی اوپن پبلک ڈے کا انعقاد کیااورعوامی شکایات و مسائل سننے کیلئے منگل کے روز بھی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

وکلا کا پاکستان کی جمہوری ترقی میں کردار ،پیپلز پارٹی ہمیشہ ان کی حامی رہی،گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وکلا کا پاکستان کی جمہوری ترقی میں کردار رہا ہے ،پیپلز پارٹی ہمیشہ وکلا کی حامی رہی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان ، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لکی مروت میں ٹریفک پولیس کے تین اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس ، رپورٹ طلب کر لی

پشاور(نمائندہ خصوصی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکاروں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلی حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پشاور پریس کلب کے انتخابات میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور پریس کلب کے انتخابات میں نو منتخب صدر ایم ریاض اور دیگر عہدیداروں کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صحافت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات ، دوسری جانب مزاحمت کی بات کرتی ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آئین شہریوں کو بلا امتیاز مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئین تمام شہریوں کو بلا امتیاز مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں