محمود خان اچکزئی

آپ پارلیمان کو مضبوط کرکے پاکستان کے سب سے طاقتور وزیراعظم بن جائیں، ہم حمایت کرینگے ، محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو مشورہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے شہباز شریف کو ملک کا طاقتور وزیراعظم بننے کا راستہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ آپ پارلیمان کو مضبوط کرکے پاکستان کے سب سے طاقتور وزیراعظم بن جائیں۔ منگل کو قومی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سفارتی محاذ پر پاکستان سرخرو ہوا، جلد فلسطین کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ امریکا، ایران معاہدے پر مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ،معرکہ حق سے متعلق قوم کو مبارکباد کی متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معرکہ حق سے متعلق قوم کو مبارکباد کی متفقہ قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔ معرکہ حق کی قراداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

وزیرِ اعظم جب پارلیمنٹ آئیں گے تو اپوزیشن قیادت سے ملاقات کریں گے، رانا ثناء اللہ کی تصدیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف اگلے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ملاقات کے لیے پہنچیں گے اس حوالے سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پیپلزپارٹی نے خواجہ آصف کے 18ویں ترمیم سے متعلق بیان پر وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے کراچی گل مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ٹرمپ کے 20 نکات ہمارے نہیں، فلسطین پر قائداعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ 20 نکات ہمارے نہیں، فلوٹیلا میں شامل پاکستانیوں کی بحفاظت مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

ایس آئی ایف سی کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آچکی، طارق فضل چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے تحت پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لائی جاچکی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

بلاول نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصفہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ایم کیو ایم نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا، مصطفی کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مصطفی مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل منظور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہو ا ۔وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں