صائم ایوب

مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد صائم ایوب کا کچھ عرصے کیلئے کھیل دور رہنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹر صائم ایوب نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ وہ کچھ عرصے کھیل سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق بیٹر ذہنی طور پر مضبوط ہو کر ہی کھیل میں واپس آئیں گے۔یاد رہے مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپسی کیلئے روانہ

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوئے۔ سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں مزید پڑھیں

بابر اعظم

بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی، پارٹنرشپ لگانی ہوگی، بابر اعظم

سلہٹ(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی اور پارٹنر شپ لگانی پڑے گی۔ سلہٹ میں جاری بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ

بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم، پی سی بی نے واپس بلا لیا

لاہور’سڈنی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹر بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیااورپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے بابراعظم کو وطن واپس بلا لیا وہ بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب مزید پڑھیں

احمد شہزاد

میری خوبصورتی سے ساتھی کھلاڑی ‘جلتے’ تھے، احمد شہزاد

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری گڈ لکنگ (خوبصورت) ہونے کی وجہ سے ساتھی کھلاڑی جلتے تھے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور مزید پڑھیں

وسیم جونیئر

کراچی ٹیسٹ میں وسیم جونیئر کا ڈیبیو، اظہر علی نے کیپ پہنائی

کراچی( نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر کو کیپ پہنا دی۔وسیم جونیئر ہفتہ کے روز کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے اور انہیں محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا مزید پڑھیں