mohsan-naqvi-2

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے،محسن نقوی

لاہور (گلف آن لائن)نگران وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔ نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے مزید پڑھیں

azam-hussain

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردارادا کرے،قاری اعظم حسین

لاہور(گلف آن لائن) جمعیت علمائے اسلام(س) کے مرکزی سالار وامیرلاہور مولانا قاری اعظم حسین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردارادا کرے، بھارت کنٹرول لائن پر مسلسل جارحیت کی بجائے مذاکرات کی میز پر مزید پڑھیں

nawaz-sharif

ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی،رانا محمدنواز

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءرانا محمدنواز نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نے اپنے 16 ماہ کے اقتدار کے دوران جس انداز میں ملک کو بچانے کیلئے تمام جماعتوں کو اکھٹا کر کے ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

mashal

آسٹریلوی آل رانڈر نے میگا ایونٹ کی فیورٹ ٹیم بھارت کو اپنی فائلسٹ میں شامل نہیں کیا

لاہور (گلف آن لائن) آسٹریلوی آل رانڈر مچل مارش نے حالیہ یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے دوران 2023ءکے آئی سی سی ورلڈ کپ کے ممکنہ فائنلسٹ کے حوالے سے ایک جرات مندانہ پیش گوئی کی۔ سابق آسٹریلین وکٹ کیپر بیٹر ایڈم مزید پڑھیں

میچ کے دوران ابر آلود حالات اور بارش متوقع، پاکستان کے 4 تیز گیند بازوں کے ساتھ جانے کی توقع

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان ایشیا کپ میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف اتوار کو کولمبو میں ہونے والے دوسرے سپر 4 مقابلے کی تیاری کر رہا ہے۔ مین ان گرین کا اسی پلیئنگ الیون کے ساتھ جانے کا مزید پڑھیں

shaheen-afridi

ایشیاکپ؛ شاہین آفریدی کا خوف ایک بار پھر بھارتی بیٹرز کے اعصاب پر سوار

لاہور(گلف آن لائن) شاہین شاہ آفریدی بھارتی بیٹرز کے اعصاب پر سوار ہیں جب کہ خصوصی انڈور پریکٹس میں بائیں ہاتھ کے تھرو بولر نوان سنیوی رتنے کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ کولمبو کے افق پر مسلسل بادل منڈلا رہے مزید پڑھیں

مقدمے میںنئی دفعات شامل ہونے کے بعد اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کا16ستمبر تک جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور( گلف ن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے واقعات کے مقدمہ میں نئی دفعات شامل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماﺅں اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کا16ستمبر تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا مزید پڑھیں

aneeq-ahmad

توہین رسالت اور توہین قران کسی صورت برداشت نہیں ،آنے والا کل روشن ہے ،ثمرات عوام تک پہنچنے والے ہیں‘ انیق احمد

لاہور(گلف آن لائن)نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ آئندہ سال کیلئے سرکاری حج کے اخراجات نہیں بڑھنے دیں گے، کوشش ہوگی آئندہ سال کیلئے سرکاری حج کے اخراجات کم کئے جائیں،ہم محدود مدت کےلئے مزید پڑھیں