الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے 10 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی سمبلی کے مزید 10 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردئیے ہیں۔ ان تمام اراکین کا تعلق مسلم لیگ (ن)سے ہے، نوٹیفکیشن کے تحت این اے 82 سرگودھا سے مختار احمد ملک، این اے مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

خاتون اول

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کا شالامار باغ لاہور کا دورہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے جمعہ کے روز شالامار باغ لاہور کا دورہ کیا اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے حکومت پنجاب کی کوششوں کو سراہا۔ شالا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں

گنگارام اسپتال

گنگارام اسپتال کی بجلی بند ہوگئی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور کے گنگارام اسپتال کی بجلی بند ہوگئی جس کے باعث اسپتال میں اندھیرا چھا گیا۔ اتوار کے روز گنگارام اسپتال میں بجلی بند ہونے سے مکمل اندھیرا چھا گیا جبکہ فاطمہ جناح میڈیکل بلاک کی مزید پڑھیں

علیمہ خان

نومئی جلا ئوگھیرا ئومقدمات،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمی خان کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبرتک توسیع کردی ۔انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

سموگ

لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سموگ نے پوری مضبوطی کے ساتھ لاہور میں پنجے گاڑ لئے، لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ خیال رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) اگر 50 یا مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (نیوز ڈیسک) گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 83 ،گوجرانوالہ میں 41، فیصل آباد میں 28،راولپنڈی 24 ،ملتان میں مزید پڑھیں

انجمن تاجران

معاملات طے پانے کے باوجود مارکیٹوں کی بندش کے حوالے سے کنفیوژن پیدا کی گئی ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ مارکیٹوں کی بندش کے حوالے سے مذاکرات کے بعد معاملات طے پانے کے باوجود کنفیوژن پیدا کی گئی ہے ، 10نومبر کو مارکیٹیں کھولنے پر اتفاق ہوا جس کیلئے حکومت مزید پڑھیں