کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جو منصوبہ کاغذوں میں تھا وہ کاغذ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کے موقع مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جو منصوبہ کاغذوں میں تھا وہ کاغذ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کے موقع مزید پڑھیں
اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بوسنیا ہرزیگووینا کے سفیر ایمن کوہوڈاروچ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان اور بوسنیا ہرزیگوینا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب جعفر ایکسپریس آپریشن پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ جوانوں کی مہارت اورسپہ سالار کی قیادت کی بدولت بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا، جعفر ایکسپریس مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لکی مروت میں مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرآصف زرداری نے شہید پی ایم اے کیڈٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل اور سی پیک منصوبے مل کر ملک کومعاشی ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،چینوزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ اور زراعت سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی، زرعی شعبہ ہماری اقتصادی ترقی کا سب سے بڑامحرک بن سکتا ہے، خلیجی ممالک سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے،آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کو اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نیسوڈان سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا ۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو 24 مارچ کو خط لکھا تھا ۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں