جوڈیشل الاؤنس

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت19فروری تک ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت19فروری تک ملتوی کردی ہے ۔انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو پیش مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کی ضمانت منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد کی ضمانت منظور کرلی۔ غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

مصطفی عامر

ملزم ارمغان کالز سینٹر سے ماہانہ 3سے 4لاکھ ڈالرز کماکر اثاثے کرپٹو کرنسی میں منتقل کرتا تھا

کراچی (نمائندہ خصوصی) مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا کہ ملزم کالز سینٹر سے ماہانہ 3سے 4لاکھ ڈالرز کماتاتھا اور اپنے اثاثے کرپٹو کرنسی میں بھی منتقل کیا کرتا مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر

مصطفی عامر قتل کیس ، ملزم ارمغان کے والد کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا۔عدالت میں جمع کروائی گئی مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر

مصطفیٰ عامر قتل کیس’ ملزم ارمغان اور صحافیوں کا اے ٹی سی کمپلیکس میں داخلہ بند

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمے کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سمیت ملزم ارمغان کو عدالتی کمپلیکس میں داخلے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

ملزم ارمغان نے مصطفی عامر کے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس کو دیئے گئے بیان میں مزید انکشافات

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملزم ارمغان نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں مصطفی عامر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے مزید انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی) مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ارمغان کے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس،پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکی

کراچی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت میں مصطفی عامر اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے ملزمان کے میڈیکل چیک اپ کی بھی ہدایت جاری کردی۔دورانِ سماعت مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کے بعد خوف و ہراس کا شکار ڈیفنس کے رہائشیوں کا ڈی جی رینجرز سمیت اعلی حکام کو خط

کراچی (نمائندہ خصوصی)مصطفی عامر قتل کے بعد ڈیفنس کے رہائشیوں نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور اسٹیشن کمانڈر ڈی ایچ اے کرچی سمیت دیگر اعلی حکام کو خط ارسال کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق خط میں ڈی ایچ مزید پڑھیں