چینی میڈ یا

جاپان کا سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول دوسروں اور خود کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، چینی میڈ یا

ٹو کیو (گلف آن لائن)جاپان کے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ سازوسامان کی برآمد کو محدود کرنے والے نئے ضوابط سرکاری طور پر نافذ العمل ہوگئے۔ نئے ضوابط کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا جیسے 42 “دوست ممالک اور خطوں” کے علاوہ مزید پڑھیں

خارجہ الزبتھ ہورسٹ

پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین کی نجی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے نئے مواقع

بیجنگ (گلف آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے نجی معیشت کی ترقی و وسعت کو فروغ دینے کی گائیڈلائینز نامی دستاویز کاپورا متن جاری کیا گیا۔ دسمبر 2019 میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھر چکا ہے ، حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا،اگر شفاف مزید پڑھیں

خواجہ محمدآصف

2018 کے تجربے نے معیشت اور روایات کو تباہ کردیا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور روایات کو تباہ کردیا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شہباز شریف نے معیشت کو سہارا دینے کیلئے تمام پارٹیوں کو اکھٹا مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے ، نواز شریف

ریاض (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معیشت اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہماری شناخت پاکستان سے بڑی نہیں ،ہمیں اپنی سیاست و ریاست کے مفاد میں فرق کی تمیز سیکھنی ہوگی’احسن اقبال

لاہور ( گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری شناخت پاکستان سے بڑی نہیں ، ہمیں اپنی سیاست و ریاست کے مفاد میں فرق کی تمیز سیکھنی ہوگی،پاکستان مزید پڑھیں

احسن اقبال

آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا،آئی ایم ایف معاہدہ مزید پڑھیں