شہباز شریف

بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر بچوں کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ہے جس میں یوتھ پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایجنٹ مافیا پیسوں کے لالچ میں معصوم لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، معصوم لوگوں کو ملازمت کا مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

صنعتی ادارے اور ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں’ مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ادارے اور کام کرنے والے ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں۔ روزگار کی جگہ پر تحفظ اور صحت یقینی بنانے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد خان

نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پلان کے تحت نوجوانوں کو ٹر یننگ سے ملازمت کے مواقع تک حکومتی سرپرستی حاصل ہو گی،رانا مشہود

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پلان ایک جامع منصوبہ ہے جس کے تحت نوجوانوں کو ٹر یننگ سے ملازمت کے مواقع تک حکومتی سرپرستی حاصل ہو گی۔ منگل مزید پڑھیں

برآمدات

رواں مالی سال کے7 ماہ کے دوران ترسیلات زر ،برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رواں مالی سال کے7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس مزید پڑھیں

سروے نتائج

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع ہے. ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے سے رواں مالی سال570ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے اورگزشتہ سال کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقہ55فیصد مزید پڑھیں

شہبا زشریف

پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی مکمل استعداد موجود ہے،وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی مکمل استعداد موجود ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ مزید پڑھیں