ٹائیگر شروف

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی۔پولیس نے حملے کے بعد ملزمان کی نقل و حرکت کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات تیز مزید پڑھیں

انسانی اعضا

انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کا کیس:5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احمد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن کو فرحان اختر، علی گل جلبانی اور زبیر کٹبر کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔عدالت نے تینوں افسران کو مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قادر ہاؤس سے گرفتار 9ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قادر ہاؤس سے گرفتار 9ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پولیس مقابلہ اقدام قتل اور دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ایس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی،ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس’ دو ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر مبینہ تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، نقیب اللہ قتل کیس،سابق ایس ایس پی ملیر را ئوانوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے سے متعلق رائے طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر را ئوانوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے سے متعلق ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سے رائے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل کورٹ مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس’ عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام ثابت ہوا۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پراسیکیوشن کے کیس میں چھوٹا سا شک بھی ملزمان کی بریت کیلئے کافی ہوتا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر پراسیکیوشن کے کیس میں معمولی سا بھی شک موجود ہو تو ملزمان کو بری کیا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس مزید پڑھیں