وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے’ آپریشن عزم استحکام ‘کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے “آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 مزید پڑھیں

یو این انڈر سیکرٹری جنرل

امن کے تحفظ میں چین کے کردار پر یو این انڈر سیکرٹری جنرل کی جانب سے پزیرائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے پیس کیپنگ آپریشنز، جین پال لیکروئکس نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں چین کے تحفظ امن کے اہلکار وں کی کوششوں اور تعاون کے لیے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا۔ذرائع اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال2024-25 کا وفاقی مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی۔سی سی پی کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (ہولڈکو) ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔ صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

پلاسٹک بیگز

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ مطابق صدر مملکت نے الیکشنز (دوسری ترمیم) بل 2023 مزید پڑھیں

سینٹ

مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا ایک بل قومی اسمبلی کے بعد اگلے روز ہی سینیٹ سے بھی منظور کرالیا جبکہ کئی مزید پڑھیں