وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک

آئیں مل کر بات کریں معاملات کو سلجھائیں، حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں،بات کرو لیکن برباد مت مزید پڑھیں

شیخ رشید

ذمہ داران کو بتا رہا ہوں گلی محلے کی سطح پر ایک انقلاب پرورش پا رہا ہے یہ ایک اندھا انقلاب ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے ذمہ داران کو بتا رہا ہوں گلی محلے کی سطح پر ایک انقلاب پرورش پا رہا ہے یہ ایک اندھا انقلاب ہے ،لوگ بے بس مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

فچ

بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے آئندہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو تین اعشاریہ چھ فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں تین فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

عام آدمی کو مہنگائی سے پہنچنے والی تکلیف کا احساس ہے،علی پرویز ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ وہ کٹھن ضرور ہے ناممکن نہیں ہے ،عام آدمی کو مہنگائی سے پہنچنے والی تکلیف کا احساس ہے، تنخواہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بجٹ امیر سے امیر تر اور غریب سے غریب تر کے سوا کچھ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ امیر سے امیر تر اور غریب سے غریب تر کے سوا کچھ نہیں۔ وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے،عمر ایوب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

رواں سال ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ، ٹیکس کی بنیاد کو مزید وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں،مصدق ملک

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواں سال ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا، ٹیکس کی بنیاد کو مزید وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز

عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف سے رکن قومی اسمبلی شذرہ منصب اور سابق ایم این اے چودھری مزید پڑھیں