فلم ''ایمرجنسی'

فلم ”ایمرجنسی” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا، جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ”ایمرجنسی” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خبر دی مزید پڑھیں