وزیرِ اعظم عمران خان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کریگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اراکین پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقات نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے اس بات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی حکومت نے نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کیمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ناقابل توسیع 4 سالہ مدت آئندہ ماہ ختم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

لاہور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں بہت کچھ ہوا ،(ن) کے ہتھکنڈوں کا مکمل تیاری کیساتھ مقابلہ کرینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیرہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی سیاست چمکانے کی بجائے ملک کو درپیش پیچیدہ اور دیرینہ مسائل کی تشخیص کر کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔تاجک صدر سے ملاقات میں وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف

قائد حزب اختلاف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے

لاہور(گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے ۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،سیاحتی مقامات پر ٹورسٹ ریزاٹ اور بین الاقوامی معیار کے ہوٹل قائم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد کی ملاقات ، پاکستان میں سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی ۔ وفد سی ای او ایزی پری فیبریکیٹڈ ہومز مزید پڑھیں

چوہدری سرور

وزیر اعلی عثمان بزدار کو وزیر اعظم سمیت پوری پارٹی ،اتحادیوںکا مکمل اعتماد حاصل ہے’ چوہدری سرور

لاہور( گلف آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے افغانستان میں امن کے قیام کیلئے عالمی برداری سے بھر پور تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن نہ صرف پورے خطے بلکہ دنیا کیلئے بھی فائدہ مندہوگا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر مزید پڑھیں