وزیر خزانہ

اپوزیشن کے ڈھونڈورے کے باوجود سال بھر میں کوئی منی بجٹ نہیں آیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ڈھونڈورے کے باوجود سال بھر میں کوئی منی بجٹ نہیں آیا، محض معیشت میں بہتری منزل نہیں، یہ ایک بڑی منزل کے حصول کا راستہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کررہی ہے اور معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے،تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی اصلاحات سے افراطِ زر اور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر قابو پالیا گیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی اصلاحات سے افراط زر اور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر قابو پالیا ہے،امید ہے حالیہ معاشی بہتری سے آئندہ مہینوں میں سرمایہ کاری کے مزید مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا’ وزیر خزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

محمد اورنگزیب کی برطانیہ کی وزیر مملکت بیرونیس چیپ مین سے ملاقات

لندن،واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی بیرونیس چیپ مین سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس وصول کنندگان کے درمیان انسانی رابطے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لیکون سے ملاقات،بینک کی مالی معاونت پر تبادلہ خیال

و اشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، جناب محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف۔ورلڈ بینک بہاری اجلاسوں کے موقع پر ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کے صدر جناب جن لیکون سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک بہار اجلاس کے موقع پر ملکہ میکسیما آف نیدرلینڈز سے ملاقات

واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک اسپرنگ اجلاس کے موقع پر نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے پاکستانی خواتین کی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے اور اقتصادی راہداریوں سے بھرپوراستفادہ کرنا چاہتی ہے، محمد اورنگزیب کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت پاکستان میں تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے اور خطے میں ابھرتی ہوئی اقتصادی راہداریوں سے بھرپوراستفادہ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب تمام پاکستانی تنخواہ دار شہری گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی. ٹیکسیشن کے امور آسان بنا رہے ہیں،تنخواہ دار مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیر اعظم کی طرف سے اعلان مزید پڑھیں