سعید غنی

سندھ میں نئے صوبے بنانے کا فیصلہ یہاں کے عوام کا حق ہے، سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی بات پیپلز پارٹی نے شروع نہیں کی، تاہم چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے آئینی و جمہوری حق کا استعمال کرتے مزید پڑھیں