ٹی ٹوئنٹی

تیسرا T20: بھارتی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر، 125 رنز سے شکست

لندن (نمائندہ خصوصی) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے انگلینڈ مزید پڑھیں

روہت شرما

میں مزید کھیلنا نہیں چاہتا تھا، روہت شرما کا ریٹائرمنٹ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء کے ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے مزید پڑھیں

ستھیرا جاکر

بنگلہ دیشی خاتون امپائر ستھیرا جاکر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب،مینز ٹی ٹوئنٹی میں فرائض نبھائیں گی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیشی خاتون امپائر ستھیرا جاکر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں، وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں فرائض نبھائیں گی۔ستھیرا جاکر مینز انٹرنیشنل کرکٹ میں ذمہ داری انجام دینے والی بنگلہ دیش کی پہلی خاتون امپائر بن مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم امریکہ سے لاہور واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکہ میں قیام کیا، انہیں ایئرپورٹ پر لینے کے لیے بھائی اور کزن آئے۔ یاد رہے پاکستان ون ڈے مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان

میرا ہدف پاکستان کیلئے دوبارہ اور طویل مدت تک کھیلنا ہے’ صاحبزادہ فرحان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ میرا ہدف پاکستان کے لیے دوبارہ اور طویل مدت کے لیے کھیلنا ہے۔ ایک انٹرویو میں صاحبزادہ مزید پڑھیں

مشفق الرحیم

بنگلہ بیٹر مشفق الرحیم کا ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٍڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیشی سینئر بیٹر مشفق الرحیم نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ ہوگئے، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ چیمپئنزٹرافی 2025 میں گروپ اسٹیج سے باہر ہونے کے بعد بنگلہ دیشی بیٹر مشفق الرحیم مزید پڑھیں

عاقب جاوید

دورہ نیوزی لینڈ’ پاکستان ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں مگر عاقب کوچ برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کو ہی برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، بیٹنگ کوچ کیلئے محمد یوسف کا نام زیر غور ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کیلئے شاداب خان مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

کامران اکمل

ہماری ٹیم امید اور دعائوں پر چلتی ہوئی آرہی ہے،کامران اکمل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق کرکٹر کامران اکمل نے پاکستانی ٹیم کی موجودہ صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمیں 35 سے 40 لڑکوں کا پول بنانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

محمد عامر

بابر اعظم کی طاقت نمبر 3 پر بیٹنگ کرنا ہے،تواسی پر کھلانا چاہئے،محمد عامر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کی بطور اوپنر بھی مسلسل ناکامی کے بعد سابق کرکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ انھیں کس نمبر پر کھلانا چاہیے۔ محمد عامر نے پھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

تلک ورما

بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

چنئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت نے ہفتے کو چنئی میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی مزید پڑھیں