ارش دیپ سنگھ

ارش دیپ سنگھ کا بھارت کیلئے T20 میں بڑا کارنامہ

کولکتہ (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کیلئے اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔ کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ارش مزید پڑھیں

فخر زمان

ویرات کوہلی اور روہت شرما کی فارم نہیں’ معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے’فخر زمان

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلے سے قبل ان بھارتی پلیئرز کے نام بتائے ہیں جو اہم ہونگے۔ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے دبئی میں موجود فخر زمان نے بھارتی مزید پڑھیں

روہت شرما

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

روہت شرما

خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے’بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ مزید پڑھیں

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔آئی سی سی انڈر مزید پڑھیں

یونس خان

فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں’ یونس خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے، فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں گے تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم

پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہ ہو سکیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہیں ہوسکی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نومبر کے وسط میں 16 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا، جس میں رواں سال کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے کم کرکے مزید پڑھیں

وویمن ٹی ٹوئنٹی

وویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اور جنوبی افریقہ پیر کو مدمقابل ہونگے

اسلام آباد/ ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور جنوبی افریقن وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ (آج)پیر کو کھیلا جائیگا۔ ملتان میں کھیلی جانیوالی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی تیاریوں کیلئے دونوں ٹیموں نے ہفتہ کو پریکٹس مزید پڑھیں