مریم نواز شریف

پارلیمانی نظام ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام جمہوری قوتوں پر مل کر کام کرنے پر زور دیا ہے۔پارلیمانی نظام کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

شہباز شریف

ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکی قومی اور سیاسی و آئینی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔ پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پارلیمان محض مزید پڑھیں

رضا ربانی

رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈننس، الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈننس اور الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

8 فروری کے انتخابات کے بارے بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بارے بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن سے مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

وطن پرست جمہور دوست پیپلز پارٹی کا کوئی مقابل ہے نہ متبادل ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مقبول ترین عوامی لیڈر ہیں،وطن پرست جمہور دوست پیپلز پارٹی کا کوئی مقابل ہے نہ متبادل ہے،بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں