پاکستانی ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کے بھارت کے بائیکاٹ پر بھارتی کپتان بھی بول پڑے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستانی ٹیم سے مصافحہ نہ کرنے والے بھارتی کپتان سوریہ کمار یادیو نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے بائیکاٹ پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیمپئن شپ

ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ’ انڈر23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان کے نام

کراچی(نمائندہ خصوصی)ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان ٹیم کے نام رہا۔پاکستان انڈر 23 ٹیم محمد عدنان، رانا حسن مجتبیٰ، عمیمہ عثمان اور عمارہ اشتیاق پر مشتمل تھی۔ ٹیم نے ایونٹ میں مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل میں پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل کے لیے پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھ ٹیسٹ سیریز کھیلے گا جس میں ہوم اور اوے سمیت کل 13 ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

اگر میرا اثر و رسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

گلگت(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ اگر اُن کا اثر و رسوخ ہوتا تو آج وہ پی سی بی کے چیئرمین ہوتے، اگر وہ پی سی بی میں آئے تو پاکستان کی خاطر آئیں مزید پڑھیں

جنید خان

ویمن ٹیم پر اعتماد ہے، امید ہے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرے گی،جنید خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ جنید خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائیر کے لیے ویمن ٹیم پر بہت اعتماد ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ملک کو سیاسی، اقتصادی بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیک وقت اقدامات کرنا ہوں گے’لیاقت بلوچ

لاہور ( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مِلی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں لاکھوں فرزندانِ اسلام کا معتکف ہونا مرد و خواتین کا غلبہ اسلام کے لئے مزید پڑھیں

چیمپئن شپ

ورلڈ چیمپئن شپ : پاکستانی ٹینس ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی ٹینس ٹیم نے ترکی میں آئی ٹی ایف ماسٹرز 45 ورلڈ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ترکی کے شہر مناوگت میں منعقدہ ایونٹ میں پہلی بار مقابلہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے دنیا مزید پڑھیں

ابرار احمد

ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، بدقسمتی سے جیت نہ سکے،ابرار احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، بدقسمتی سے میچ نہیں جیت سکے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ابرار احمد نے کہا کہ کوشش یہی تھی مزید پڑھیں

روی شاستری

روی شاستری کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ روی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں