خواجہ آصف

25 اکتوبر سے اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پی آئی اے کی دو ہفتہ وار پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے مانچسٹر کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کے آغاز کی نوید سنا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

لندن (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف سے لندن میں بدتمیزی، پاکستانی ہائی کمیشن کا برطانوی وزارت خارجہ سے رابطہ، تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت

لندن(نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ساﺅتھ لندن میں بدتمیزی کے واقعے پر پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔برطانوی وزارت خارجہ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو اپنی درخواست تحریری طور پر جمع مزید پڑھیں

قیدیوں کی فہرستوں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 628 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، مزید پڑھیں