عبدالرزاق

تمنا بھاٹیہ کے حوالے سے عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ سے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی نجی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے مزید پڑھیں

کامران اکمل

محمد حارث کو لانے کیلئے حسن نواز کو برباد کیا جارہا ہے، کامران اکمل

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بیٹر حسن نواز کو برباد کیا جارہا ہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محمد حارث کو جس مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 10واں مین آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان نے T20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کر لی

شارجہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں فخر زمان نے یہ اعزاز مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں’ مائیک ہیسن

شارجہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کردیں۔ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کامیابی کے بعد مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نیٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کوافغانستان کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز نے شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بابراسکواڈ میں نہیں تو موجودہ کھلاڑیوں کے پاس صلاحیتیں ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے’وسیم اکرم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ میں بابر اعظم کی عدم موجودگی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار مزید پڑھیں

باسط علی قومی ٹیم پر برس پڑے، کورٹ مارشل کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق بیٹر باسط علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 202 رنز سے شرمناک شکست اور سیریز 1ـ2 سے مزید پڑھیں

حسن نواز

میں نے اپنا ڈیبیو یادگار بنا دیااوریہی میں او ر سب چاہتے تھے’ حسن نواز

ٹرینیڈاڈ(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن نواز نے کہا ہے کہ ون ڈے میں یہ میرا ڈیبیو میچ تھا میں نے کہا تھا کہ پلیئر آف دی میچ بن کر اسے یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ ٹرینیڈاڈ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

محمد نواز

امید ہے بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی، محمد نواز

فلوریڈا(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ مجھے اْمید ہے کہ بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی۔محمد نواز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں