خرم شیر زمان

امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان

کراچی(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پاکستان کی بڑھتی ہوئی تباہی کے ذمہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام ،ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے بتایاکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں۔ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کی مزید پڑھیں

شہباز گل

پاکستان کے اندر اور دنیا میں ریکارڈ مہنگائی ہوئی ہے،دنیا کی مہنگائی سے اعدادوشمار کو ہم نے نیچے رکھا ہوا تھا، شہباز گل

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر اور دنیا میں ریکارڈ مہنگائی ہوئی ہے،دنیا کی مہنگائی سے اعدادوشمار کو ہم نے نیچے رکھا ہوا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا، گرے لسٹ سے باہر نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا، گرے لسٹ سے باہر نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،اس مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

خواتین کو بااختیار بنانا حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سردار مسعود خان

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہاہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی دعوت پر ”ایکسیلیٹر پروگرام برائے کاروباری خواتین ” کے تحت امریکہ کے مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کو ڈاکٹروں نے وطن واپسی سے خبردارکردیا

لندن (گلف آن لائن)لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ڈاکٹروں نے وطن واپسی سے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو علاج مکمل ہونے تک غیرضروری سفرسے گریزکی ہدایت کی گئی ہے۔معالجین نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کے بجٹ کو مستحکم کرنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (گلف آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ابتدائی جائزے کے مطابق پاکستان کے وفاقی بجٹ کو مستحکم اور آئی ایم ایف پروگرام کے کلیدی مقاصد کے مطابق لانے کیلئے اضافی اقدامات کی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید چار کشمیری نو جوان کی شہادت کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں مزید چار کشمیری نو جوان کی شہادت کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت زور بازو مقبوضہ کشمیر میں اپنا غیر قانونی تسلط قائم رکھنے کیلئے فوس کا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پاکستان قطری ایل این جی کی موخر ادائیگیوں کا منصوبہ حاصل کرے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ادائیگیوں کے توازن کے بحران اور زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر جیسے مسائل کے پیش نظر کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت خریدی گئی مائع مزید پڑھیں