وزیراعظم

وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

پٹرول کی قیمت ابھی بھی زیادہ، 225 روپے فی لٹر پر لائی جائے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت ابھی بھی زیادہ، 225 روپے فی لٹر پر لائی جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، لیوی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کے خلاف متفرق درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کے خلاف متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی جبکہ درخواست میں اوگرا وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پٹرول کی قیمت کے معاملے میں کرپشن کی بو آرہی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول کی قیمت کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے میں مجھے کرپشن کی بو آرہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سبزیوں پھلوں

پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہو گئے

کراچی/لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کیے جانے سے ملک میں سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات اشیائے خورد و نوش پر بھی مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

پٹرول کی قیمتوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لیں، شرمیلا فاروقی

کراچی (نمائندہ خصوصی) رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ پٹرول مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ایران پر حملے کو جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے مشرقی وسطی اور امریکہ ،اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کو جواز بناکر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ کر نا قابل فہم ہے ، ہونا تو مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت کا ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 55،55روپے فی لٹر اضافےکا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 55،55روپے فی لٹر اضافےکا اعلان کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب،وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں پٹرول مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے مزید پڑھیں