راجہ پرویزاشرف

الیکشن کا التوا کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں ،امید ہے الیکشن 8فروری 2024کو ہونگے،راجہ پرویزاشرف

گوجر خان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ2024میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ، پوری امید ہے کہ الیکش وقت پر ہوں گے پیپلز پارٹی ہم اس کے حق میں ہے،اس میں مزید پڑھیں

الیکشن

سب ہی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہ رہے ہیں، ناصر شاہ

سکھر (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سب ہی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سب سے بڑی مزید پڑھیں

میئر کراچی

ستائیس دسمبر پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن تھا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (گلف آن لائن) میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کی خدمات پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستائیس دسمبر پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن تھا، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کے این اے 127سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔شہری محمد ایاز نے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی درخواست ریٹرننگ افسر کو جمع مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے کاغذات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو این اے 128کی بجائے این اے 127 سے الیکشن لڑیں گے

رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے این اے 128سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ تبدیل کر دیاگیا ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب این اے 127 سے الیکشن لڑیں گے ۔پیپلز پارٹی لاہور مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں، بلوچستان میں اکثریت حاصل کر چکے، مراد علی شاہ

کراچی(گلف آن لائن ) سابق وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں اکثریت حاصل کر چکی ہے،مسلم لیگ (ن)کے پاس لوگ نہیں تھے اسی لیے ناتجربہ کار کو سندھ کا صدر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پیپلز پارٹی کو سمجھ آ گئی ہے انکی سیاسی بقاء نواز شریف کا نام لینے میں ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سمجھ آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقاء نواز شریف کا نام لینے میں ہے ،90 کی دہائی کی مزید پڑھیں