ثمین رانا

جو ہوا اس سے غیرملکی کھلاڑیوں کے اہلخانہ پریشان ہوگئے تھے،ثمین رانا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ٹیم ڈائرکٹر ثمین رانا نے کہا ہے کہ جو ہوا اس سے غیرملکی کھلاڑیوں کے اہلخانہ پریشان ہوگئے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثمین مزید پڑھیں

ایلکس ہیلز

ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے اس حوالے سے ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈز میرے دل کے بہت قریب ہے۔ مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کروانے کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز بنگلادیش میں کروانے کی تجویز دے دی۔ باسط علی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ 24 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے جبکہ فائنل قذافی مزید پڑھیں

پی ایس ایل

کون کہاں ہے؟چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل سلمان نصیر کا فرنچائزز سے رابطہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف ایگزیکٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سلمان نصیر نے فرنچائزز سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل سلمان نصیر نے فرنچائزز سے رابطہ کرکے کھلاڑیوں کے مقامات کا پتا کرنے کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

جنگ بندی اعلان کے بعد ٹوئٹ! وسیم اکرم تنقید کی زد میں

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لیجنڈری مزید پڑھیں