sugar1

مختلف بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 20روپے تک اضافہ کر دیا گیا،چینی کی قیمتو ں میں کمی کا رجحان

لاہور(گلف آن لائن)بریڈ(ڈبل روٹی)سمیت مختلف بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 20روپے تک اضافہ کر دیا گیا،حکومتی کارروائیوں کے نتیجے میں چینی کی قیمتو ں میں کمی کا رجحان دیکھا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق بیکری کی مصنوعات بنانے والی مختلف مزید پڑھیں

mohsan-naqvi-2

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے،محسن نقوی

لاہور (گلف آن لائن)نگران وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔ نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے مزید پڑھیں

Sugar

مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 180 سے 200 روپے برقرار

ڈسکہ(گلف آن لائن) ملک کے مختلف شہروں میں چینی 180سے 200روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے میں مختلف شہروں میں چینی 180سے 200روپے کلو میں فروخت ہوئی۔ ادھر ڈسکہ میں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کے نقشے میں جزیرہ دیایو کو چینی علاقے کے طور پر دکھانا فطری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ دیایو کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ دیایو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا اٹوٹ حصہ مزید پڑھیں

Sugar

فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

فیصل آباد (گلف آن لائن)فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے،شہر اور نواح میں چینی 180سے 190روپے فی کلو فروخت ہونے لگی انتظامیہ خاموش۔ فیصل آباد میں دو روز میں چینی کی قیمت میں مزید پڑھیں

sarfaraz-bhagti-2

فورسز کو چینی، آٹے کی سمگلنگ روکنے کا پابند کردیا ہے، سرفراز بگٹی

کراچی (گلف آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز کو چینی، آٹے کی سمگلنگ روکنے کا پابند کردیا ہے، ریاست پر حملے حوصلے پست نہیں کرسکتے، انتخابات میں دو، چار ماہ کا التواءتاخیر نہیں، مختصر مزید پڑھیں

شوگر

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 کروڑ سے زیادہ ہو چکی ہے، بی ایم راٹھور

اسلام آباد (گلف آن لائن)ذیابیطس کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے، پچیس فی صد افراد کو علم نہیں ہوتا کہ وہ اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 3 کروڑ سے مزید پڑھیں

چینی

علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سے برآمدات کا آغاز ، چینی کمپنی گرین کراکری نے برطانیہ کو برآمد گی آرڈر سے آغاز کیا

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کے سب سے زیادہ صنعتی صوبے پنجاب میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (سپیشل اکنامک زون )سے برآمدات کا آغاز ہو گیا ، چینی کمپنی گرین کراکری نے برطانیہ کو ایک کروڑ روپے مالیت کی کراکری برآمد مزید پڑھیں